Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ وہاب

پانی، سیوریج، اور انفراسٹرکچر کی ترقی ہماری ترجیحات شامل ہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پانی، سیوریج، اور انفراسٹرکچر کی بہتری اور ترقی ہماری ترجیحات شامل ہیں۔ مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اورنگی ٹاؤن پہنچے جہاں انہوں نے ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن میں مختلف سڑکوں اور پیور کاری کے کاموں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے

Loading...