Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعلٰی پنجاب

جنگلات کا عالمی دن؛ وزیر اعلیٰ پنجاب کی عوام سے ‘پلانٹ فار پاکستان’ مہم کا حصہ بننے کی اپیل

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنگلات کے عالمی دن پر عوام سے ‘پلانٹ فار پاکستان’ مہم کا حصہ بننے کی اپیل کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ زمین بھی ماں ہے جو زندگی، خوراک اور معاش فراہم کرتی ہے، ایک درخت لگائیں، اسے بہتر بنائیں۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ درخت لگائیں تاکہ انسان کی سانس

Loading...