
پیسوں کے بنیاد پر حکومت میں قبضہ خور مسلط ہوئی ہیں ، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسوں کے بنیاد پر حکومت میں قبضہ خور مسلط ہوئی ہیں۔ گزشتہ رات حادثے میں صوبائی رہنما مولوی عبدالحفیظ بجارانی جان بحق ہوگئے تھے، جنازہ نماز ادا کرنے امیر جماعت اسلامی سراج الحق ابائی گاوں کرم پور پہنچے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنازہ نماز میں امامت







