Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صوبائی وزیرسندھ

پیپلز پارٹی نے عدلیہ کی آزادی کیلئے جدوجہد کی، شرجیل انعام میمن

شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عدلیہ کی آزادی کیلئے جدوجہد کی۔ وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل سینیٹ انتخابات میں پیپلزپارٹی بھرپور انداز میں کامیاب ہوگی۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیتی ہے، ان کے 9 ممبران ہیں لیکن ایک بھی سینیٹ کی سیٹ نہیں

Loading...