
سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت اور آسانی فراہم کی جائے، مریم نواز
مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت اور آسانی فراہم کی جائے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں مریم نواز نے مارکیٹ کی ضروریات کا تعین کرکے انڈسٹریل سیکٹرزکی نشاندہی کی ہدایت دی جبکہ سرمایہ کاروں کو محفوظ انویسٹمنٹ







