آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کا وفد اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے آج پاکستان پہنچے گا، آئی ایم ایف مشن 14 سے 18 مارچ تک اقتصادی جائزہ مذاکرات کرے گا۔ وفد اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کرے گا جبکہ مذاکرات کی کامیابی پر 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کا فیصلہ ہوگا۔ آئی ایم ایف جائزہ مشن
