سانحہ 9 مئی؛ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمات کی سماعت
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت ہوئی، مقدمات کی سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔ سماعت کے دوران سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں نامزد صداقت عباسی سمیت 100 سے زائد ملزمان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے۔ عدالت نے آج چالان کی نقول فراہم کرنے کی
