Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا، جس کے بعد انہیں قلمدان سونپ دیے گئے۔ گورنر ہاؤس میں صوبائی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے 18رکنی کابینہ سے ان کے عہدوں کا حلف لیا، تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Loading...
Exit mobile version