Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بارش سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارش سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے خیبر پختونخوا میں نقصانات اور جاری ریسکیو و بحالی کے اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدات کی جس میں وزیرِ اعظم کو صوبائی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے، این ڈی ایم اے اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی

Loading...
Exit mobile version