Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گردوں کی بیماری میں تیزی سے اضافہ ہونا تشویش ناک ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گردوں کی بیماری میں تیزی سے اضافہ ہونا تشویش ناک ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کراچی انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز فیڈرل بی ایریا پہنچے جہاں انہوں نے گردوں کے اسپتال کی نو تعمیر شدہ تیسری منزل کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں کے ایم سی کے 14 بڑے اسپتال ہیں، غریب اور متوسط طبقے کی بڑی تعداد ان

Loading...
Exit mobile version