Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرائیکی زبان کی مٹھاس پاکستان کا لاثانی اثاثہ ہے، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرائیکی زبان کی مٹھاس پاکستان کا لاثانی اثاثہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرائیکی کلچر ڈے پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سرائیکی بہنوں اور بھائیوں کو سرائیکی ثقافتی دن کے حوالے سے ڈھیروں مبارک پیش کرتی ہوں، پاکستان ثقافتی تنوع سے مہکتا گلدستہ ہے،سرائیکی ثقافت مہکتے گلدستے کا پھول ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ سرائیکی زبان

Loading...
Exit mobile version