کراچی کی ترقی کے لیے سندھ حکومت کے ساتھ کام کریں گے ، خرم دستگیر
رہنما ن لیگ خرم دستگیر نے کہا ہےکہ کراچی کی ترقی کے لیے سندھ حکومت کے ساتھ کام کریں گے۔ مسلم لیگ(ن) کے رہنما خرم دستگیر نے بول نیوز کے پروگرام تجزیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخصوص نشستوں کےحوالے سے فیصلہ قانونی ہے، آزاد اراکین کا گروپ اپنی مخصوص نشستوں کا تقاضہ کررہا ہے، سپریم کورٹ اس پر اپنی رائے دیں دے۔ انہوں نے کہا
