Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کسی بے گناہ کی جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے، مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہےکہ کسی بے گناہ کی جان سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے کے لئے تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ٹی او عمارہ اظہرنے ٹریفک مینجمنٹ پروگرام پر بریفنگ دی گئی۔  اجلاس میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی

Loading...
Exit mobile version