Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تاجکستان کے صدر کی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

تاجکستان کے صدر امام علی رحمان نے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ تاجکستان کے صدر نے توقع ظاہر کی کہ دوست ملک پاکستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو مستحکم بنائیں گے۔ امام علی رحمان نے کہا کہ تاجکستان اور پاکستان دوستی، باہمی افہام و تفہیم، احترام اور اعتماد کی طویل

Loading...
Exit mobile version