
قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، 7 نکاتی ایجنڈا جاری
قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اپاسٹائل آرڈیننس 2024 ایوان میں پیش کریں گے، وزیر خزانہ این ایف سی ایوارڈ پر عملدرآمد کی پہلی 2 سال کی مانیٹرنگ رپورٹ ایوان میں پیش کریں گے۔ وزیر خزانہ کی توجہ ملک میں اسٹیل درآمدات







