Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
علی امین گنڈاپور

امن وامان میری حکومت کی سب سے پہلی ترجیح ہوگی،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ امن وامان میری حکومت کی سب سے پہلی ترجیح ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امن وامان کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کو گاڑیوں سمیت دیگرآلات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی جبکہ پولیس کو درکار مالی وسائل ترجیحی بنیادوں پرفراہم کئے جائیں گے۔

Loading...