Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم

پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک توانائی، موسمیاتی تبدیلی، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اہم اقدامات پر مل کر کام کررہے ہیں وزیرِ اعظم محمد

Loading...