وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔ وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے اور پھر کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 3 بجے تک ہوگی۔ شیڈول کے مطابق وزیراعظم کیلئے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ







