
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے حلف اٹھا لیا
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے حلف اٹھا لیا، سید غلام مصطفیٰ شاہ 197 ووٹ لے کر قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے۔ اسپیکر کے انتخاب کے بعد سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی اسپیکر کیلئے پیپلزپارٹی کے غلام مصطفی شاہ اور سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر کے درمیان مقابلہ ہوا۔ سید غلام مصطفیٰ شاہ 197







