
نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات؛ حکومت میں شمولیت پر آمادہ کرنے کی کوشش
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے جے یو آئی کے سربراہ سے ملاقات کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں شمولیت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جبکہ انہوں نے







