Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پی آئی اے

موسمی خرابی ؛ پی آئی اے کی 12 پروازیں منسوخ

موسم کی خرابی کے باعث قومی ائیر لائن پی آئی اے کی 12 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے گوادر کے مابین پی آئی اے کی پرواز پی کے 503  اور 504 منسوخ کردی گئیں جب کہ پی آئی اے کی کراچی سکھر کی پروازیں پی کے 536 اور  537 بھی منسوخ کردی گئیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ

Loading...