Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سراج الحق

نگران حکومت قوم کو شفاف الیکشن دینے میں سو فیصد ناکام ہوئی، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ نگران حکومت قوم کو شفاف الیکشن دینے میں سو فیصد ناکام ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں ملک بھر سے شرکت کی اور جائزہ لیا ، مرکزی مجلس عاملہ کے الیکشن کو فراڈ اور جھرلو الیکشن قرار دیا۔   انہوں نے کہا کہ جمہوریت لوگوں کی رائے قبول کرنے کا

Loading...