
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں جوانوں نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے جوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ساتویں پاکستان آرمی ٹیمز اسپرٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب ہوئی جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر مہمان خصوصی تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں کے شرکا نے 60گھنٹوں کی سخت







