
پاکستانی نمک معیاری، کم قیمت اور منرلز سے بھرپور ہے، صدر مملکت
صدر مملکت نےکہا ہے کہ پاکستانی نمک معیاری، کم قیمت اور منرلز سے بھرپور ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کھیوڑہ نمک کی کان کا دورہ کیا جہاں صدر مملکت کو کھیوڑہ میں پاکستان منرلز ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے مختلف جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستانی خام نمک کو قابل قدر







