Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
احسن اقبال

اپوزیشن سے وہ رویہ نہیں رکھیں گے جو ہمارے ساتھ رکھا گیا، احسن اقبال

 احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے وہ رویہ نہیں رکھیں گے جو ہمارے ساتھ رکھا گیا۔ مسلم لیگ(ن) کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی احسن اقبال نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ایک پارٹی ملک کو بحرانوں سے نہیں نکال سکتی، تمام سیاسی جماعتیں اپنی اپنی جگہ اس میں کردار ادا کر سکتی ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ تمام

Loading...