Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کورکمانڈر پشاور سے شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات

کورکمانڈر پشاور لفٹینٹ جنرل حسن اظہر حیات نے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے اتمانزئی قبائلی عمائدین سے ملاقات کی ہے۔ اتمانزئی قبائلی عمائدین نے پاک فوج کے غیر متزلزل جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ کور کمانڈر نے کہا کہ پاک فوج قبائلی علاقوں میں عوام کی فلاح وبہبود

Loading...