Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مہارانی کو پتہ ہی نہیں ملک میں غربت کتنی ہے، یاسمین راشد

پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہےکہ مہارانی کو پتہ ہی نہیں ملک میں غربت کتنی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 3 دفعہ کے وزیراعظم کی بیٹی شدید دھاندلی سے اقتدار میں آئی ہے، مریم نواز نے تقریر میں غریب کی بھوک کے بارے

Loading...