Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سعودی عرب؛ رمضان کے دوران مساجد میں افطار پر پابندی

سعودی عرب میں حکام نے رمضان المبارک کے دوران مساجد کے اندر افطار کرانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت نے مساجد کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے ان کے اندر افطاری پر پابندی عائد کردی جبکہ سعودی عرب کے حکام نے مکہ مکرمہ کی عظیم الشان مسجد میں افطار فراہم کرنے والوں کے لیے نئی ہدایات جاری کیں۔ سعودی عرب کے حکام نے ہدایت کی کہ ضیافتیں

Loading...