نگران حکومت کی وجہ سے حج ایک لاکھ روپے سستا ہوا، طاہر اشرفی
نگران وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی وجہ سے حج ایک لاکھ روپے سستا ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ عام انتخابات ہوچکے اب ملکی مفاد کے لئے آگے بڑھیں مسلمان ممالک پاکستان کو مشکل وقت میں مدد دینے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری
