امریکا کی بھارت میں کسان مظاہرین پرتشدد کی مذمت
امریکا نے بھارت میں دہلی چلو مارچ کے کسان مظاہرین پر مودی سرکار کے تشدد کی مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی کسان پرتشدد کی اطلاعات پرفکرمند ہیں، کسان مظاہرین سے متعلق رپورٹس کاجائزہ لے رہے ہیں۔ پُر امن جلسے اور احتجاج جمہوریت کا لازمی حصہ ہے لیکن پُرتشدد احتجاج کے باعث متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا
