
راولپنڈی ؛ پاکستان آرمڈ سروسز سولجرز بورڈ کے سربراہ کی نگرانی میں تقریب کا انعقاد
راولپنڈی میں پاکستان آرمڈ سروسز سولجرز بورڈ کے سربراہ میجر جنرل نیئر نصیر کی نگرانی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹینیٹ جنرل عبدالقیوم نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ بریفنگ کا مقصد ادارے کے مقاصد اور کارکردگی سے ایکس سروس مین سوسائٹی کے ڈیلیگیشن کو آگاہ کرنا تھا۔ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹینیٹ







