Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چین کی کامیاب انتخابات پر پاکستان کو مبارکباد

چین نے کامیاب پر امن انتخابات کے انعقاد پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ چینی وزار ت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے پاکستان کے عام انتخابات کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات مستحکم اور ہموار طریقے سے منعقد کئے گئے، پاکستان کے عام انتخابات عمومی طور پر ، پرامن طریقے سے ہوئے اور ہم اس پر پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے

Loading...