
ہم عوام میں بھی جائیں گے اور قانونی جنگ بھی لڑیں گے ، اسد قیصر
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم عوام میں بھی جائیں گے اور قانونی جنگ بھی لڑیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے جو دھاندلی ہوئی ہے حالیہ الیکشن میں جس کے خلاف ہم نے پوری کمپین شروع کی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پہلا مطالبہ ہے







