رحیم یارخان ؛ شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا
رحیم یارخان آئس کے عادی سفاک شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گزشتہ رات نواحی علاقے بستی نایئیاں میں پیش آیا، ملزم کے خلاف بیوی کو قتل کرنے کا مقدمہ درج کرکے قاتل شوہر کی تلاش شروع کردی گئی۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ
