Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گوہر اعجاز

پانی کی فراہمی اور صفائی بنیادی ضروریات ہیں، گوہر اعجاز

ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پانی کی فراہمی اور صفائی بنیادی ضروریات ہیں۔ نگران وفاقی وزیر داخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں پانی کی فراہمی، صفائی اور فضلہ کو ٹھکانے لگانے کے موجودہ نظام کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے خصوصی شرکت کی جبکہ چیف کمشنر اسلام آباد، لوکل

Loading...