Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایم کیوایم کو قربانیوں کے بعد مینڈیٹ ملا ہے،مصطفیٰ کمال

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کو قربانیوں کے بعد مینڈیٹ ملا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلافات کے باوجود کہتے ہیں کہ مل بیٹھ کر بات کرلیتے ہیں، سیاسی پارٹیوں کو اپنے اپنے گریبانوں میں دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کو قربانیوں کے بعد مینڈیٹ ملا ہے، بیڈگورنینس کی وجہ

Loading...
Exit mobile version