Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شکر ہے مولانا فضل الرحمان کو بھی دھاندلی نظر آگئی ہے، شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی نےکہا ہے کہ شکر ہے مولانا فضل الرحمان کو بھی دھاندلی نظر آگئی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنماء شوکت یوسفزئی نے پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ الیکشن میں دھاندلی نہیں بڑا دھاندلہ ہوا ہے، شکر ہے کے مولانا کو بھی داھندلی نظر آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو موجودہ حکومت کا سیٹپ بن رہا ہے مجھے اس کا کوئی

Loading...
Exit mobile version