
نگران حکومت نے پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا، نگران وزیرِ اعظم
نگران وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ نگران حکومت نے اپنے مختصر عرصے میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا۔ نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سینیٹر نعمان وزیر کی قیادت میں پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسرز کے وفد کی ملاقات ہوئی ملاقات میں سینیٹر نعمان وزیر، گورنر اسٹیٹ بنک جمیل احمد، چیئرمین ایف بی آر، متعلقہ وزارتوں کے سیکٹریز اور







