Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

 ملکی انسانی وسائل کی ترقی میں تعلیمی اداروں کا کلیدی کردار ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت نے کہا ہے کہ ملکی انسانی وسائل کی ترقی میں تعلیمی اداروں کا کلیدی کردار ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے محمد شفیق خان کی قیادت میں رِیڈ فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں وفد نے صدر مملکت کو تعلیمی و فلاحی شعبے میں رِیڈ فاؤنڈیشن کی خدمات کے بارے میں بتایا۔ وفد نے صدر مملکت کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ریڈ

Loading...
Exit mobile version