کے پی میں دھاندلی نہیں پی ٹی آئی کیلئے ڈکیتی کی گئی ہے، اختیارولی
اختیارولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دھاندلی نہیں پی ٹی آئی کیلئے ڈکیتی کی گئی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین کو وزیراعلی نامزد کرکے ریاست مخالف ایجنڈا اپنا لیا۔ اختیارولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو تورہ بورہ بنانے کی سازش کر رہی ہے، علی امین وزیراعلیٰ
