Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتخابات میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کے بدترین انتخابات ہیں، انتخابات میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 10 ماہ بعد عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں سیاسی معاملات پر مشاورت ہوئی، پی

Loading...
Exit mobile version