Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سے محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کی ملاقات

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے محتسب پنجاب میجر (ر) اعظم سلیمان کی ملاقات ہوئی جس میں میجر (ر)اعظم سلیمان نے گورنر پنجاب کو  ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ محمد بلیغ الرحمن نے محتسب پنجاب کے ادارے کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ محتسب پنجاب کا ادارہ لوگوں کو سستے اور فوری انصاف مہیا کرنے کا آسان اور مؤثر ذریعہ ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن

Loading...