Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جے یو آئی

جے یو آئی کا سندھ پنجاب بارڈر کو3 مقامات سے بند کرنےکا فیصلہ

جمعیت علمائے اسلام نے سندھ پنجاب بارڈر کو 3 مقامات سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یوآئی سندھ کل سکھر کے مقام سے موٹروے انٹرچینج پر دھرنا دے گی، سکھر موٹروے کے مقام پر دھرنے کی قیادت مولانا سعود افضل ہالیجوی،اور مولانا محمد صالح انڈھڑ کریں گے۔ گھوٹکی میں کموں شہید نزد اباڑو میں دھرنہ دیا جائے گا ،گھوٹکی دھرنے کی قیادت علامہ ناصر خالد محمود

Loading...