Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جی ڈی اے سربراہ پیرپگارا سے کامران ٹیسوری کی ملاقات

جی ڈی اے سربراہ پیرپگارا سے کامران ٹیسوری کی ملاقات

جی ڈی اے سربراہ پیرپگارا سےگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں جی ڈی اے سربراہ پیرپگارا نے کہا کہ انتخابی نتائج پیپلز پارٹی نےخریدے ہیں، ہمارا احتجاج اور دھرنا انتخابی نتائج اور دھاندلی کےخلاف ہے۔ جی ڈی اے سربراہ پیرپگارا نے کہا کہ فوج وفاق کےاستحکام کی علامت ہے، ہمارا

Loading...