Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مرتضیٰ سولنگی

انتخابات کے حوالے سے جائز شکایات کا قانون کے مطابق ازالہ کیا جائے گا، مرتضیٰ سولنگی

وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے جائز شکایات کا قانون کے مطابق ازالہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگران حکومت نے پرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری پوری کی ہے، انتخابات کے نتائج اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ الیکشن شفاف ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا

Loading...