
صدر مملکت سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں روف حسن اور عمیر نیازی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔ وفد نے صدر مملکت کو انتخابی عمل میں ہونے والی مبینہ بےضابطگیوں کے بارے میں پارٹی موقف سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں وفد نے موقف اختیار کرتے







