Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سرد اور ہلکی بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودہ رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا۔  بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ مکران کے

Loading...
Exit mobile version