Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جہانگیر ترین کا سیاست سے علیحدگی کا اعلان 

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے چیئرمین جہانگیر ترین نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس الیکشن میں میری حمایت کی اور اپنے مخالفین کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا

Loading...
Exit mobile version