Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دی گئی ہے، وزیر صحت

نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لئے مربوط حکمت عملی تشکیل دی گئی ہے۔ نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات ہوئی جس میں صحت کے شعبے تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے مختصر مدت میں صحت کے شعبے میں کئے گئے اقدامات اور اصلاحات

Loading...
Exit mobile version