
پی پی نے سی ای سی کا اجلاس پیر طلب کر لیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس 12 فروری کل پیر کو طلب کرلیا۔ پارٹی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سی ای سی کے تمام اراکین اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کو اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔ ایجنڈے میں







